the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے

بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے کانگریس کے ان الزامات کی سختی سے تردید کی ہے کہ اتراکھنڈ میں اس کی شہ پر ہریش راوت حکومت کے خلاف بغاوت ہوئی ہے اور وہ باغی ممبران اسمبلی کی خرید و فروخت کر رہی ہے۔
وزیر



خزانہ اور بی جے پی کے سینئر لیڈر ارون جیٹلی نے پارٹی ہیڈکوارٹر میں نامہ نگاروں سے کہا کہ اتراکھنڈ میں جو سیاسی بحران کی صورت حال پیدا ہوئی ہے ان کی وجہ کانگریس کا تضاد ہے۔
وہاں پارٹی کا ایک شخص وزیر اعلی بنتا ہے تو دوسرا اسے گرانے میں لگ جاتا ہے
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.